لاہور:وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اس اہم اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا ۔
اس مشاورتی اجلاس میں وزیراعظم سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بھی ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا محمد اورنگزیب ، خواجہ آصف ، عطااللہ تارڑ ، مصدق ملک ،رانا تنویر ، علی پرویز ملک بھی شریک ہوئے۔
تبصرے بند ہیں.