ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

25

راولپنڈی :ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے  آپریشن میں    4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی اغوا اور ٹارگٹ کلنگ کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔

تبصرے بند ہیں.