تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کیخلاف بڑا مظاہرہ،مظاہرین نے سڑک بند کردی

16

تل ابیب : اسرائیلی حکومت کیخلاف تل ابیب میں  بڑا مظاہرہ کیاگیا ، مظاہرین نے سڑک  بند کردی ۔

اس سے قبل بھی کئی مرتبہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور حکومت مخالف مظاہرے ہو چکے ہیں

اور نیتن یاہو  سے حکومت چھوڑنے  کامطالبہ کیا جاچکا  ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے بعض مقامات پر آگ لگا کر سڑک بند کر دی، پولیس کو مظاہرین کے خلاف طاقت بھی استعمال کرنا پڑی۔

اسرائیلی پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا۔اسرائیلی پولیس کے مطابق مظاہرین نے غیر قانونی طور پر میناچم بیگن روڈ کو بلاک کیا۔

تبصرے بند ہیں.