مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید ادا کردی گئی

15

جدہ:مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید ادا کردی گئی ۔سعودی عرب کی 12ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔

لاکھوں پاکستانیوں نے بھی نماز عید کے اجتماعات میں شرکت کی۔یاد رہے کہ سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔

یورپ، امریکہ سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.