اسلام آباد: وفاقی ملازمین کا دارالحکومت اسلام آباد میں سیکریٹریٹ گیٹ پر احتجاج کیا۔
وفاقی ملازمین کا اسلام آباد میں سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج جاری ہے، پولیس نے مظاہرین کو سیکرٹریٹ کے گیٹ پر ہی روک دیا اور ملازمین سے مذاکرات کے لیے ڈی سی اسلام آباد پہنچ گئے۔
گریڈ ایک سے لے کر 16 تک کے ملازمین کا تنخواہ بڑھانے کے لیے احتجاج میں سیکریٹریٹ کے ملازمین سمیت پی ڈبلیو ڈی اور دوسرے وفاقی ملازمین شامل ہیں۔ ملازمیں کا تنخواہوں میں کا مطالبہ ہے کہ 10 یا 15فیصد اضافہ منظور نہیں، تنخواہیں زیادہ بڑھائی جائیں۔
تبصرے بند ہیں.