اسلام آباد :الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق پرویز الہیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔کمیشن نے دلائل کے بعد پی پی 32 گجرات میں پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
گزشتہ سماعت میں الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات کے ریٹرننگ افسر سے 3 روز میں رپورٹ طلب کی اور پی پی 32 گجرات پر کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کیا۔
تبصرے بند ہیں.