اسلام آباد :ریلی نکالنے پر اسلام آباد میں پی ٹی آئی قیادت پر مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، اپوزیشن لیڈر عمرایوب، عامر ڈوگر اور شعیب شاہین بھی مقدمہ میں نامزد ہیں۔1اس کے علاوہ علی بخاری، عامرمغل اور ملک رفیق بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔
اسلام آباد کے کراچی کمپنی تھانے میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی قیادت سمیت 100سے 150 نامعلوم پی ٹی آئی کارکنان کو نامزد کیا گیا ہے۔مقدمہ ایس ایچ او کراچی کمپنی کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔
تبصرے بند ہیں.