پشاور:فیصل جاوید سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔ پشاور میں الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔
الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ٹریبونل نے فیصل جاوید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے خارج کر دیا۔
تبصرے بند ہیں.