190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس، استغاثہ کے مزید گواہان کی شہادتیں قلمبند کی جائیں گی

153

راولپنڈی:  اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر آج سماعت ہوگی اور  نیب کی جانب سے استغاثہ کے مزید گواہان کی شہادتیں قلمبند  کروائی جائیں گی۔

 

ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام اباد کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔

 

گزشتہ تاریخ پہ  نیب کی جانب سے استغاثہ کے 3 گواہان کی شہادتیں قلمبند  کی گئی۔

 

 

یاد رہے کہ 190 ملین  پاؤنڈ اسکینڈل کیس  کی گزشتہ سماعت میں  نیب کی جانب سے  پیش کیےگئے 3 گواہان کے بیانات  قلمبند کیےگئے تھے۔وکلا صفائی نے دو گواہوں پر جرح مکمل کی تھی،گواہوں کا تعلق وزیراعظم ہاؤس، القادرٹرسٹ یونیورسٹی،  اسٹیٹ بینک ، کیبنٹ ڈویژن اور  وزارت خارجہ سے ہے۔

تبصرے بند ہیں.