وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات ، افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

87

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے قبل وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔

تبصرے بند ہیں.