کل بینک بند رہے گا

135

کراچی :کل بینک بند رہے گا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہنا ہےکہ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینک تعطیل ہوگی۔

کراچی سے جاری مرکزی بینک کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکاری شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

تبصرے بند ہیں.