پی ایس ایل9: کراچی کا ٹاس جیت کر کوئٹہ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

110

پاکستان سپر لیگ 9  کا 22واں میچ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے جہاں کراچی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کا میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

 

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے بیٹنگ کرے گی۔

 

پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر جب کہ کراچی 4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

 

دوسری جانب آج دوسرا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.