پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کو خواتین اور قلیت کی مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے کے بعد اپوزیشن اراکین کی تعداد بڑھ جائے گی۔
صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن کی 20اراکین کے مقابلے میں مخصوص نشستوں کی تعداد 30ہے۔ جے یو آئی کو 7ایم پی ایز کے بدلے 11نشستیں مل جائیں گی۔
مسلم لیگ ن کو 6ایم پی ایز کے بدلے 8 اور پیپلز پارٹی کو 4ایم پی ایز کے بدلے 6نشستیں ملنے کی توقع ہے۔
تبصرے بند ہیں.