وات: سوات پی کے 10 میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سوات پی کے 10 میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان شکست سے دوچار ہوگئے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار نعیم خان 21681 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے اور محمود خان نے 10537ووٹ حاصل کئے۔
تبصرے بند ہیں.