دبئی: دنیا میں اردو کے سب سے بڑے ادبی میلے ’’جشن ریختہ ‘‘کا انعقاد رواں ماہ 27 جنوری کو ذبیل پارک دبئی میں ہوگا۔
جچن ریختہ دوروز تک جاری رہے گا۔
اردو میلے میں جاوید اختر، شبانہ اعظمی، ثمینہ پیرزادہ، ماہرہ خان سمیت پاکستان اور بھارت کے نامور شعراء، فنکار، ادیب اورمفکرین شرکت کریں گے۔
تبصرے بند ہیں.