دھند کا راج،ٹھنڈی ہوائوں سے سردی میں اضافہ، فلائیٹ وریلوے شیڈول متاثر

57

لاہور: لاہور میں دھند کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس وجہ سے فلائیٹ وریلوے شیڈول متاثر ہو ا ہے۔

موٹر وے پر دھند کی وجہ سے  حد نگاہ صفر ریکارڈ  دھند کے ساتھ سردی میں اضافے اور سموگ کی وجہ سے موسمی بیماریوں میں شہریوں کے مبتلا ہونے کا خطرہ  پیدا ہو گیا ہے ۔

دھند نے پنجاب کے مختلف شہروں میں فلائٹ آپریشن کو بھی متاثر کیا ہے، کراچی سے لاہور کی پروازیں  منسوخ کردی گئیں جبکہ اسلام آباد سے جدہ جانے والی پرواز کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔

تبصرے بند ہیں.