لاہور: پاکستان میں شادی کی تقریب میں اڈیالہ جیل میں قید، قیدی نمبر 804 توجہ کا مرکز بن گیا۔
تقریب میں شادی شادہ جوڑے سور ان کے دوستوں نے مل کر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ہمراہ لہرا کر محبت کا اظہار کیا۔
شادی کی تقریب میں قیدی نمبر 804 توجہ کا مرکز۔۔ شادی شادہ جوڑے کا عمران خان کی تصویر لہرا کر محبت کا اظہار۔۔شادی میں شرکاء کی عمران خان کے حق میں نعرے بازی pic.twitter.com/upSH2EyQ7S
— Siasat.pk (@siasatpk) December 25, 2023
شادی میں شرکاء نے عمران خان کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔
تبصرے بند ہیں.