اسلام آباد: سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ آج ساڑھے پانچ بجے فیصلہ سنایا جائے گا۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف اپیل پر سماعت کی اور کہا کہ عدالت انٹرا کورٹ اپیل پر پہلے شارٹ آرڈر جاری کرے گیا پھر تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے۔ 5 سے ساڑھے 5 بجے کے دوران شارٹ آرڈر سنایا جائے گا۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پ رآج ساڑھے 5 بجے فیصلہ سنایا جائے گا۔
تبصرے بند ہیں.