کراچی میں پولیس مقابلہ، 4 ڈاکوپار

68

کراچی :کراچی میں پولیس مقابلے میں چار ڈاکو پار کردیے گئے۔کراچی کے علاقے سعودآباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ڈاکوؤں سے مقابلے میں زخمی اہلکار کی شناخت حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور 2 موٹر سائی

تبصرے بند ہیں.