ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر افغانستان کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

57

نئی دہلی: ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

میچ میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللّٰہ شاہدی جبکہ بنگلادیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں۔

 

 

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شکیب الحسن نے کہا کہ ہمیں اچھا پرفارم کرنا ہے۔

 

اس موقع پر حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا کہ ہم بھارت میں پُرجوش ہیں، آئی پی ایل کھیلنے کا ہمیں اس میچ میں بہت فائدہ ہوگا، بھارت ایک طرح سے ہمارا ہوم گراؤنڈ ہے۔

تبصرے بند ہیں.