صبح سویرے بادلوں کے ڈیرے ، ہلکی بارش سے موسم کوخوشگوار، مزید بادل برسنے کی پیش گوئی

51

 

لاہور: لاہور میں صبح سویرے بادلوں کے ڈیرے ، ہلکی بارش نے موسم کوخوشگوار کردیا۔ لاہور میں آج صبح سے ہی بادل چھائے ہوئے تھے۔

 

 

 

لاہور میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی، اس سے موسم میں خوشگوار تبدیلی آئی۔

 

 

بادلوں کی وجہ سے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں اور درجہ حرارت میں بھی کمی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

تبصرے بند ہیں.