ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر ٹیری فنک 79 سال کی عمر میں چل بسے

44

 

کیلیفورنیا: ڈبلیو ڈبلیو ای کے مشہور امریکی ریسلر ٹیری فنک 79 سال کی عمر میں چل بسے۔

ٹیری فنک نے 1960 کی دہائی میں ریسلنگ کے میدان میں قدم رکھا۔
اس کے بعد انہوں نے ریسلنگ کے کئی اہم مقابلے جیتے ۔ وہ 2021 میں ڈیمنشیا کی بیماری میں مبتلا ہوئے تھے۔

 

فنک کا ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر کا آخری میچ 2006 میں ای سی ڈبلیو ون نائٹ سٹینڈ پر تھا، معروف ریسلر ایکسٹریم چیمپئن شپ ریسلنگ کی ترقی میں بھی ایک اہم کردار تھے ۔خیال رہے کہ ٹیری فنک نے کچھ ہالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا۔

تبصرے بند ہیں.