ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

62

 

کراچی :ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نویدجمیل کا انتقال نجی ہسپتال میں ہوا ۔

 

کنویر نوید جمیل کافی عرصے سے علیل تھے ۔ کنویر نوید جمیل کا تعلق حیدرآباد سے تھا۔

 

ترجمان ایم کیو ایم کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کنور نوید جمیل کئی ماہ سے برین ہیمرج کا شکار تھے اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

 

تبصرے بند ہیں.