انوار الحق کاکڑ نےنگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

108

اسلام آباد:  ایوان صدر میں تقریب حلف برداری میں انوار الحق کاکڑنے ملک کے آٹھویں نگران وزیراعظم کا  حلف اٹھا لیا۔

 

 

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا۔

تبصرے بند ہیں.