بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، 11 افراد جاں بحق

44

 

کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری  ہے۔حالیہ مون سون بارشوں سے  مجموعی طور پر پانچ افراد جاں بحق ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے  کے  مطابق  جون سے ابتک  جاں بحق افراد کی  تعداد11  ہوگئی۔

 

خاران میں تین روز قبل ہونے والی بارش سے تین سو زائد گھرو ں کو نقصان پہنچا ۔ بڑی تعداد میں لوگ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔

 

بلوچستان کے دیگر اضلاع پنجگور ، واشک ، قلات ، لسبیلہ ، جھل مگسی اور دیگر علاقوں میں بھی بارشوں سے گھروں اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

 

بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں سے  مجموعی طور پر پانچ افراد جاں بحق ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 جون سے ابتک  جاں بحق افراد کی  تعداد11  ہوگئی۔

 

ہر نائی میں سیلابی ریلے مین بہہ جانے والے 6افراد کو لیویز فورس نے بچا لیا۔

 

تبصرے بند ہیں.