وملبلڈن :ومبلڈن فائنل میں دفاعی چیمپئن سربیا کے نوواک جکووچ کو شکست ہوگئی ۔ان کو ان کے حریف کارلوس الکاریز نے شکست دے کر ومبلڈن کاٹائٹل جیت لیا۔
سپین کے کارلوس الکاریز نے جکووچ کو فائنل میں دو کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دی اور سربیا کے نوواک جکو وچ کو شکست دی۔ نوواک جکووچ اپنا ریکارڈ 24
واں گرینڈ سلم جیتنے میں ناکام رہے۔
الکاریز کی عمر 20 برس ہے وہ کم عمر ٹائٹل جیتنے والے ٹینس پلیئر ہیں۔ فاتح کھلاڑی کو خوب داد دی گئی۔ الکاریز نے ٹرافی اٹھاتے ہوئے کہاکہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
تبصرے بند ہیں.