لندن: عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی کمی۔
گزشتہ روزبرینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 69.79 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
خیال رہے کہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کرنے کیلئے تیل کی پیداوار میں کمی بھی فائدہ مند ثابت نہ ہوئی ۔
تبصرے بند ہیں.