دبئی: سابق آصف علی زرداری نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی سفارش مسترد کردی۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ
سابق صدرآصف علی زرداری نے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی سفارش کو مسترد کردیا ہے۔کرکٹ بورڈ کی چیئرمین شپ بچانے کیلئے وزیراعلیٰ محسن نقوی کی کوششیں رائیگاں چلی گئی۔
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے نجم سیٹھی کی چیئرمین شپ بچانے کیلئے آصف زردری کوقائل کرنے کی کوشش کی مگر سابق صدرآصف علی زرداری نے محسن نقوی کوجواب دیدیا۔ اس ساری صورتحال کودیکھتے ہوئے نجم سیٹھی نے خودکو چیئرمین شپ کی دوڑ سے باہر کردیاتھا۔
تبصرے بند ہیں.