راولپنڈی: سابق جج سپریم کورٹ قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی امین کی نماز جنازہ شام چھ بجے راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
واضح رہے قاضی محمد امین مارچ 2022 کو سپریم کورٹ جج کے عہدے سے ریٹائر ہوئے جبکہ قاضی محمد امین کی اپریل 2019 میں بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی ہوئی تھی۔
تبصرے بند ہیں.