شیریں مزاری کو رہا کردیاگیا

85

اسلام آباد :پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کورہا کردیاگیا۔ شیریں مزاری کواڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا۔شیریں مزاری کے رہائی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے جاری کئے تھے ۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی تھی۔ عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی تھی کہ شیریں مزاری ڈپٹی کمشنر کو بیان حلفی دیں کہ وہ آئندہ ایسی سرگرمی میں شامل نہیں ہوں گی۔

تبصرے بند ہیں.