انٹر بینک میں ڈالر 11.43 روپے مہنگا

71

کراچی: ڈالر کی قیمت تاریخ کی  بلندی ترین سطح پر پہنچ گئی اور  انٹر بینک میں ڈالر 295 روپے کا ہو گیا۔

 

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر  تین سیشن میں 43۔11 روپے مہنگا ہو کر 295 روپے پر  ٹریڈ ہو رہا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکن کرنسی 300 سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

تبصرے بند ہیں.