اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کو انسداد دہشتگردی اسکواڈ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا ہے۔
خیال رہے گزشتہ روز نیب نے رینجرز کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو القادر ٹرسٹ سکینڈمیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا تھا۔
تبصرے بند ہیں.