پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسر ا ٹی 20 میچ میں بھی جیت لیا

76

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں جاری پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز میں  شاہینوں  نے  دوسرا میچ بھی اپنے نام کرلیا  ۔

 

تفصیلات  کے مطابق پاکستان کی ٹیم نے  نیوزی لینڈ کو  38رنز سے ہرادیا۔کیویزٹیم 193کے رنز کے تعاقب میں 7وکٹوں پر صرف  154رنز ہی  بناسکی۔

 

قومی ٹیم کےکپتان بابرا عظم  101رنز کی ناقابل شکست اننگرکھیلنے پر مین آف دی میچ قرار پائے ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا

تبصرے بند ہیں.