اسلام آباد : سپریم کورٹ کی طرف سے پارلیمنٹ سے منظور کردہ بل پر حکم امتناعی دینے کے بعد حکومت نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی پر غور شروع کردیا ہے۔
اے آر وائی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی کا قانون ایک بار کے لیے پاس کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی کے لیے وزارت قانون نے مشاورت شروع کردی ہے۔
تبصرے بند ہیں.