اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

37

مدینہ منورہ :اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ماہ رمضان میں عمرہ کی سعادت ملی ہے  ۔میرا نے روضہ رسول ﷺ پر بھی حاضری دی۔

 

انہوں نے عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی  تصاویر اور ویڈیوز  سوشل میڈیا پر شیئر کیں ۔میرا کا کہنا تھا کہ عمرے کی ادائیگی خوش قسمتی ہے ۔ماہ رمضان میں عمرہ کا ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے اور میں خود کو بہت خوش نصیب سمجھتی ہوں کہ اللہ نے مجھے یہ سعادت بخشی ۔

 

تبصرے بند ہیں.