پاکستان چاروں شانے چت، افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی 

46

 

شارجہ : افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو چاروں شانے چت کردیا ۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست سے کر سیریز اپنے نام کرلی ہے۔

 

نیو نیوز نے کے مطابق افغانستان اور پاکستان کےدرمیان تین میچوں پر مشتمل 20 اوور کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں افغان ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی۔

 

پاکستان نے  پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر130رنز بنائے ۔ افغان ٹیم نے ہدف20اوورز میں3کھلاڑیوں کے نقصان پرحاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔

تبصرے بند ہیں.