عمران خان کو بڑا ریلیف ،وارنٹ گرفتاری معطل 

36

 

اسلام آباد: اسلام آباد کی  ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے عمران خان کے جج زیبا چودھری دھمکی کیس میں وارنٹ گرفتاری معطل کردیے ہیں۔

 

ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے بیس مارچ تک عمران خان کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونیکا حکم دیدیا۔ عمران خان کو بڑا ریلیف ،وارنٹ گرفتاری معطل

تبصرے بند ہیں.