کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

14

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 30 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
میچ کیلئے لاہور قلندرز کی قیادت ڈیوڈ ویزے کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، فخر زمان، کامران غلام، سیم بلنگز، حسین طلعت، شین ڈیڈزویل، راشد خان، حارث رؤف، دلبر حسین اور زمان خان شامل ہیں۔ 
کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں حیدر علی، محمد اخلاق، طیب طاہر، شعیب ملک، بین کٹنگ، عرفان خان، جیمز فولر، عمران طاہر، محمد عمر اور عاکف جاوید شامل ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.