پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

20

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت محمد نواز کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں مارٹن گپٹل، جیسن روئے، ویل سمیڈ، افتخار احمد، محمد حفیظ، عمر اکمل، ڈوین پریٹوریس، محمد حسنین، نسیم شاہ اور ایمل خان شامل ہیں۔ 
پشاور زلمی کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب، محمد حارث، ٹام کوہلر کیڈمور، روومین پاول، حسیب اللہ خان، عامر جمال، وہاب ریاض، مجیب الرحمن، عظمت اللہ عمرزئی اور ارشد اقبال شامل ہیں۔ 

تبصرے بند ہیں.