سندھ حکومت کا کل تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

16

کراچی: سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر کل تمام سرکاری و نجی سکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔
محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر کل تمام سرکاری و نجی سکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 

تبصرے بند ہیں.