مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں 3 فیصد اضافہ بزنسنمایاں خبریں On مارچ 2, 2023 73 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں کراچی : اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پالیسی ریٹ میں 3 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پالیسی ریٹ 20 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ 73 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.