اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے اور طلباءکو ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرتے ہوئے یونیورسٹی کے ہاسٹل کو خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق یونیورسٹی ہاسٹل میں رہنے والے طلباءکو گھروں کو واپس جانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ یونیورسٹی رجسٹرار کا کہنا ہے کہ آج دو طلباءگروپوں میں تصادم کے باعث جامعہ کو بند کیا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.