ریاض : سعودی عرب نے امریکا ، آسٹریلیا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق حکومت نے 58 ممالک کےعازمینِ حج کی آمد کو آسان بنانے کے لیے ای پلیٹ فارم پر رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرا ئی ہے ۔
سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ یورپ، امریکا اور آسٹریلیا کے عازمین حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے ان ممالک کے عازمین کو درخواست دینے، ٹکٹ اور آن لائن رقم کی ادائیگی سمیت دیگرسہولتیں میسر ہوں گی۔
تبصرے بند ہیں.