عمران خان 5بجے قوم سے خطاب کریں گے

5

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ 
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماءفیصل جاوید خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا ’پاکستان کی آن، پاکستان کی جان، عمران خان آج شام پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ انشاءاللہ۔‘ 

تبصرے بند ہیں.