کراچی:میئر کا انتخاب تنازعے کا شکار

13

کراچی: شہر قائد کا  مئیر کس جماعت کا ہوگا ؟تاحال فیصلہ نہ ہوسکا ۔

 

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کا  دعویٰ  ہے کہ ،میئر ان کی جماعت کا ہوگا ۔ کسی سیاسی جماعت کو سادہ اکثریت نہیں ملی جس کی وجہ سے  جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے  آج  جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان تحریک انصاف کے رہنماوں سے ملاقات کریں گے ۔

تبصرے بند ہیں.