مسلم لیگ ن نے احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام نگران وزیر اعلیٰ کے لیے بھجوا دیے

89

 

اسلام آباد (شاکر عباسی)  مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دو نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے ہیں۔

 

نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن نے احد چیمہ اور سینئر صحافی محسن نقوی کے نام بھجوائے ہیں۔

 

قبل ازیں چودھری پرویز الہٰی نے ناصر محمود کھوسہ ، احمد نواز سکھیرا اور نصیر احمد کے نام گورنر کو بھیجے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.