صدر نے بل کی توثیق کردی، پی ایم ڈی سی بحال

49

 

اسلام آباد: صدر مملکت  ڈاکٹر عارف   علوی نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل ، 2022 ء کی توثیق کر  دی  ہے۔ بل کی توثیق آئین کےآرٹیکل 75 کے  تحت کی گئی ۔

نیو نیوز کے مطابق صدر مملکت کی منظوری کے بعد پی ایم ڈی سی بحال ہو گئی   ۔بل کی منظوری سے پاکستان میڈیکل کمیشن ختم ہو گیا ۔

موجودہ حکومت آنے کے بعد قومی اسمبلی اور پھر سینٹ سے پی ایم ڈی سی بل منظور کیے گئے تھے ۔

تبصرے بند ہیں.