گلگت بلتستان کی منجمد خلتی جھیل  پر9 جنوری کو آئس فیسٹیول منعقد کیا جائے گا

93

گلگت بلتستان کی منجمد خلتی جھیل  پر آئس فیسٹیول 9 جنوری کو سجے گا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کی منجمد خلتی جھیل پر  سیاحیوں کو معیاری  تفریح  فراہم کرنے کیلئے  آئس فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے ،  آئس فیسٹیول  میں فٹبال ،پیراگلائیڈنگ اوردیگرکھیلوں کے مقابلے ہوں گے ،روایتی رقص ، میوزیکل پروگرام اورعلاقائی کھانوں  کے اسٹال بھی سجائے جائیں گے۔

 

ذرائع کے مطابق ایونٹ   9 جنوری سے 11 جنوری تک جاری رہےگا۔

تبصرے بند ہیں.