اسلام آباد بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر رجسٹرارآفس نے اعتراض عائد کردیا  

39

اسلام آباد: ہائی کورٹ  نے وفاقی دارلحکومت میں  بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اعتراض عائدکردیا ۔

 

 

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر،4 ممبران،داخلہ اورکابینہ ڈویژن سیکرٹریزکیخلاف درخواست دائرہ  کی گئی  ہے ، درخواست میں31دسمبرکوبلدیاتی انتخابات کرانےکےفیصلےپرعمل درآمدنہ کرنےپر حکومت کے خلاف توہین عدالت  کی کارروائی کی استدعا کی ہے۔

 

درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا  کہ چیف الیکشن کمشنرکیخلاف کیسےتوہین عدالت دائرہو سکتی ہے؟

 

تبصرے بند ہیں.