صدر مملکت نے منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی

21

اسلام آباد: اشتر اوصاف کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے ۔

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا اور انہوں نے منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔

 

صدر مملکت نے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی ہے ۔

تبصرے بند ہیں.